پانچویں قوم
قسم کلام: اسم جمع
معنی
١ - وہ قوم یا برادری جو سید شیخ فعل اور پٹھان کے علاوہ ہو، رذیل قوم۔
اشتقاق
معانی اسم جمع ١ - وہ قوم یا برادری جو سید شیخ فعل اور پٹھان کے علاوہ ہو، رذیل قوم۔